سیکرٹری وزارت آئی ٹی / عہدے سے فارغ
سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے سیکرٹری آئی ٹی کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری