۔۔ پاکپتن میں باؤلے کتے نے گھر پر حملہ کردیا،گھر میں سوئے شیر خوار بچے کو نوچ نوچ کر کھا گیا وی او۔۔ پاکپتن کے نواحی علاقہ بھائی کے میں باؤلے کتے کا گھر پر حملہ، باولے کتے نے اسد نامی 7 ماہ کے بچے کی آنکھیں اور منہ نوچ لیا، چختی چلاتی ماں کے سامنے کتے نے بچے کو چیر پھاڑ ڈالا، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تعاقب کرتے ہوئے باؤلے کتے کو مار دیا، لواحقین غم سے نِڈھال، علاقہ مکین خوف و ہراس کا شِکار، اہل علاقہ نے انتظامیہ سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے