طارق جہانگیری اسلام آباد کے 3 ارکان قومی اسمبلی کو ذبح کرنے کے لئے بے تاب

اسلام آباد/ اپلیٹ الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کےکے لئے حلقوں میں انتخابی عذرداری سے متعلق کیسسز کی سماعت جج اپلیٹ ٹریبونل جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی آپ کے پاس تو تمام فارمز آگئے ہیں اب کیا چاہیئے، عدالت کا استفسار میں اپنے کیس کی بات کرونگا مجھے فارمز نہیں ملیں، شعیب شاہین ہائی کورٹ نے ٹرائل آگے بڑھانے پر سٹے دیا ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری ہم نے تینوں ایم این ایز کو طلب کیا تھا، روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کرنے کا بھی حکم دیا تھا، عدالت میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کے لیے تیار ہوں ، آپ جاکر سٹے ختم کرائے، عدالت کا شعیب شاہین سے مکالمہ تمام فریقین کی جانب سے جواب آچکا، ایک ہفتے کے اندر کیس نے ختم ہونا ہے، عدالت اگر میں 20 صفحات پر فیصلہ دوں اور کیس دوسرے ٹریبونل میں چلا جائے پھر کیا ہوگا، عدالت جب تک ہائی کورٹ کے سٹے کا آرڈر فیلڈ میں ہے تو کچھ نہیں ہوسکتا، عدالت عدالتی آرڈر پر فریقین نے ابھی تک عمل درآمد ہی نہیں کیا، وکیل درخواست گزار ای ایم ایس ریکارڈ جمع کرنے کے لئے ریٹرننگ افسر کو عدالت نے حکم دیا تھا، شعیب شاہین 22 کو چیف جسٹس نے سماعت کرنی ہے اگر سٹے ختم ہوگیا تو ہم جاری رکھیں گے، عدالت اس کیس کو 24 کو رکھ لیتے ہیں آگے دیکھا جائے گا، عدالت عدالت نے کیس کی سماعت 24 جولائی تک کےلئے ملتوی کر دی