صدر زرداری کی ضیاء الدین اسپتال کلفٹن آمد،فریکچر پاؤں کا معائنہ کرایا

صدر مملکت آصف زرداری کا کراچی کے ضیاء الدین اسپتال کلفٹن میں طبی معائنہ کیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کے پاؤں کا معائنہ کیا گیا۔صدر آصف زرداری کا پاؤں ستمبر میں فریکچر ہوا تھا۔