بنوں چھائونی کے سامنے 2 خود کش دھماکے دو خود کش حملہ آور مارے گئے آپریشن جاری

بنوں کینٹ کے سامنے 2 خودکش دھماکے۔  دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان 5:30 سے ​​فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

ایک دہشت گرد سمیت 2 خودکش حملہ آور مارے گئے۔

آپریشن جاری ہے۔