نوشہرہ کنڈ کے مقام پر سیاحوں کی اوورلوڈ کشتی ڈوب گئی 11 افراد سوار تھے


نوشہرہ میں کنڈ کے مقام پر سیر وتفریخ کے لیے آنے والے سیاحوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔۔ مقامی کشتی بانوں نے دو حواتین سمیت 4افراد کو موقع پر بچا لیا۔۔جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے 6 افراد کو ذندہ نکال لیا۔۔اس وقت1 بچے کی تلاش جاری ہیں۔۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جہانگیرہ کے مطابق اب تک ٹوٹل 10 افراد کو بچا لیا گیا ہیں واقعہ دریائے سندھ میں اس وقت پیش آیا جب سیاح کنڈ پارک کشتی میں جا رہے تھے۔۔ ذیادہ تعداد کی وجہ سے کشتی کا توازن بگڑ گیا جس کی وجہ سے کشتی الٹ گئی ریسکیو کی ٹیمیں آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں آپریشن تاحال جاری ہیں