فیصل آباد میں تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر ماردی ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

ڈجکوٹ: واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج تیز رفتار نے حاصل کرلی فوٹیج میں بے قابو کار کو پہلے بس سے ٹکراتے دیکھا جا سکتا ہے کار اس کے بعد سڑک کی دوسری طرف جا کر مسافر وین سے ٹکرا جاتی ہےحادثے میں چار افراد جاں بحق ، اور 18 زخمی ہو گئے تھے فیصل آباد عید کی خوشیاں منانے کے لئے ڈجکوٹ آنے والی فیملی حادثے کا شکار مسافر بس نے کار کو پیچھے سے ٹکر ماری بدقسمت مہران کارسمندری سے آنے والی ہائی ایس سے ٹکرا گئی حادثہ میں جاں بحق فیملی میں 42 سالہ ذوالفقار ،اسکی 40 سالہ اہلیہ عظمی 12 سالہ بیٹا احسن اور 10 سالہ عائشہ شامل ہیں