میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کر رھے ہیں کیونکہ میں نے اسے ISI کی سربراہی سے ہٹایا

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے کہنے پر جج نے میڈیا کو اندر آنے کی اجازت دے دی
‏اور خان صاحب نے یہ باتیں کیں
‏چیئرمین نیب اور طائفہ میں کوئی فرق نہیں وہ جسم فروش کرتی ھے اور یہ ضمیر فروش کرتا ھے۔
‏میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کر رھے ہیں کیونکہ میں نے اسے ISI کی سربراہی سے ہٹایا
‏میری بیوی نے اس کی سفارش نہیں کی در اصل وہی غصہ ھے
‏میں صرف اپنی بیوی کی بات کر رہا ہوں
‏میری بیوی کو گرفتار کر کے بہت غلط کیا۔
‏جج نے عمران خان کی خواہش پر میڈیا کو اندر بلایا اور خان نے یہی باتیں کیں