اپیلیں منظور ہونے پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم،،
سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا تھا،،
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے آج ہی مرکزی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔۔۔!!!
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar