ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل

ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔

مکران کو بجلی سپلائی بند ہونے سے شدید گرم موسم میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے مطابق ایران سے بجلی سپلائی بند ہونے سے کیچ، گوادر اور پنجگور کو بجلی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔