واقعے کی ویڈیو تیز رفتار نے حاصل کرلی
کراچی۔ ڈیفینس فیز فور میں گھر کے باہر ڈیلیوری دینے کے لئے آنے والے رائڈر کو دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے لوٹا۔ ویڈیو
کراچی۔ ویڈیو میں کمفوڈ ڈیلیوری کی منتظر خاتون کو بھی دیکھا جاسکتا ہے
کراچی دو موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کو دیکھ خاتون گھبرا کر بھاگی
خاتون گھبرا کر گھر کے گیٹ سے ٹکرا کر گر گئی ۔ویڈیو
ملزمان ڈیلیوری بوائے سے موبائل فون اور پندرہ ہزار سے زائد نقدی چھین کر فرار