کراچی:اسٹیل ٹاؤن میں پولیس اور ملزمان کے مقابلے کے دوران خاتون کی ہلاکت کا معاملہ

گھگھر پھاٹک پر مظاہرین کا احتجاج بیسویں گھنٹہ میں داخل

مظاہرین کا کیمپ لگا کر نیشنل ہائے پر دھرنا جاری

دھرنے کے باعث نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی

ہیوی ٹریفک مال بردار گاڑیاں اور فیملیز رل گئی

کھانے پینے کا سامان نہیں سندھ حکومت کچھ نہیں کر رہی،متاثرہ شہری

چھوٹے بچے ساتھ ہیں ضعیف لوگ بھی موجود ہیں لیکن کوئی مدد نہیں کر رہا،متاثرہ شہری

4 تاریخ کو پولیس اور ڈکیتوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہماری خواتین زخمی ہوئی،اہلخانہ

زخمی خواتین سارا اور غنوی الٹو کار میں سوار تھی،اہلخانہ

اسپتال میں دوران علاج سارا دم توڑ گئی،اہلخانہ

ہم نے پولیس کے سامنے اپنا مطالبہ رکھا کہ ایس ایچ او اور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کیا جائے،اہلخانہ

ایس پی نے ہم کہا آپ تدفین کریں پھر جیسا بولیں گے ویسا ہو گا،اہلخانہ

لیکن پولیس نے غلط بیانی کی اور صرف ڈکیتوں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا،اہلخانہ

رات کو ایس ایس پی ملیر آئے اور ایس پی بھی آیا تھا،اہلخانہ

انکا کہنا ہے ایس ایچ او کو نامزد نہیں کرینگے،اہلخانہ

ہمارا مطالبہ ہے ایس ایچ او کو نامزد کیا جائے اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے،اہلخانہ

جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم احتجاج جاری رکھیں گے