علاج کی غرض سے داخل مریضوں کا سامان چوری ہونا معمول بن گیا
بے نظیر ہسپتال وارڈ نمبر6 میں داخل مریضہ (ر) کا موبائل اور پرس چوری کر لیا گیا
مریضہ کا کہنا ہے رات کو ہسپتال کے سرکاری عملے کے علاوہ وارڈ میں کوئی نہیں ہوتا
رات کو نیند کی صبح اٹھی تو موبائل اور پرس غائب تھا
چوری کی وارداتیں ہسپتال میں ہر وارڈ میں ہورہی ہیں
ہسپتال کے باہر مریضوں کے لواحقین بھی چوروں سے محفوظ نہیں
سیکیورٹی نام کی کوئی چیز نہیں،پوڈری رات بھر چوریاں کرنے میں مصروف نظر اتے ہیں،لواحقین
ہولی فیملی اور ڈی ایچ کیو میں بھی چوریوں کی اطلاعات ہیں
ہسپتال انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی چوریوں سے لا تعلق ہے
ہسپتالوں میں قائم پولیس چوکیاں بھی غیر موثر ہو گئیں
ارباب اختیار کم از ہسپتالوں میں دو دراز سے آئے غریب مریضوں کو عالم غربت میں لٹنے سے بچائیں،لواحقین