وزیراعظم کے احکامات پر کابینہ ڈویژن نے متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ اور پروفارمہ ارسال کردیا
کتنی وفاقی وزارتیں، ادارے، کارپوریشنز بند اور کتنی نجی شعبے کے اشتراک سے چلیں گی
کابینہ ڈویژن کے ادارہ جاتی اصلاحات ونگ نے 12جولائی تک وزاتوں سے جواب طلب کرلیا
وزارتوں کے حجم اور اخراجات میں کمی کیلئے بھی تجاویز طلب کرلی گئیں
صوبوں کے امور سے متعلق چلنے والی وزارتیں اور ادارے بند کردئیے جائینگے
سرکاری شعبوں کے بیشتر امور نجی شعبے یا پبلک پرائیویٹ پارٹنزشپ کے تحت چلیں گے