کرنسی مارکیٹ/ ہفتہ وار اپڈیٹ

کراچی: کاروباری ہفتے کے اختتام پر کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کا اضافہ ہوا

کراچی: بروز جمعہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 35 پیسے پر بند ہوا

کراچی: گزشتہ ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 7 پیسے پر بند ہوا تھا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی

کراچی: بروز جمعہ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 38 پیسے پر بند ہوا

کراچی: گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا