قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس 10جولائی بروز بدھ صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا
چیئرمین قائمہ کمیٹی راجہ خرم نواز اجلاس کی صدارت کریں گے
اجلاس میں وزارت داخلہ اور اسکے ماتحت تمام اداروں کی ورکنگ ،کارکردگی پر وزارت داخلہ حکام کمیٹی کو بریف کریں گے
کمیٹی کے سامنے کریمنل لاء ترمیمی بل 2024ء بھی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا