پی ٹی آئی اسلام آباد کے ضلعی صدر عامر مغل ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر سے گرفتار

🚨‏پی ٹی آئی اسلام آباد کے ضلعی صدر عامر مغل ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر سے گرفتار، 6 جولائی کے جلسے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس گئے تھے۔۔۔!!!