سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا،سعودی رویت ہلال کمیٹی

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا،سعودی رویت ہلال کمیٹی

کل بروز جمعہ 7 جون ذوالحج کی پہلی تاریخ ہوگی

https://x.com/mhmdalissa/status/1798777118341357982?s=46

15 جون بروز ہفتہ 9 ذوالحج کو حج کا رکن اعظم یوم عرفہ ادا کیا جائے گا

عید الاضحیٰ اتوار 16 جون کو منائی جائے گی

https://x.com/mhmdalissa/status/1798777118341357982?s=46