جج موصوف نے چھٹی لے لی خاتون جج کو عمران خان دھمکی کیس مزید لٹک گیا


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی کیس کی سماعت ملتوی کرُ دی گئی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی سول جج مرید عباس کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس کی کاروائی آگے نہ بڑھ سکی بانی پی ٹی آئی کے وکیل مرزا عاصم بیگ عدالت پیش ہوئےکیس کی سماعت 27 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔۔۔۔