آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کے خلاف پاک فوج نے ٹاپ سٹی کیس میں تحقیقات شروع کردیں

پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل

افواجِ پاکستان نے ٹاپ سٹی معاملے پر سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنا دی

اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے ،

پاک فوج نے خود احتسابی کا سلسلہ شروع کرتے ہوے انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ،