ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کے لئے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو درخواست کر دی

ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کے لئے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو درخواست کر دی بانی پی ٹی آئی نے پچھلی تاریخ پہ مجھے مطلع کیا کہ انکے ساتھ پھر سے غیر انسانی سلوک کیا گیا اس سے پہلے بھی میرے کلائنٹ کو قومی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قید تنہائی میں رکھا گیا مجھے بانی پی ٹی آئی کی خیریت کے حوالے سے شدید تشویش ہے، فوری ملاقات کروائی جائے، فیصل چوہدری

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ بانی پی ٹی آئی جیل کی تحویل میں نہیں ہیں، جیل ذرائع بانی پی ٹی آئی راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہیں، جیل ذرائع بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتی افراد راولپنڈی پولیس سے رابطہ کریں، جیل ذرائع بانی پی ٹی آئی جسمانی ریمانڈ پر راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہیں، جیل ذرائع بانی پی ٹی آئی کے سیل کو راولپنڈی تھانہ نیوٹاون کا حصہ قرار دیا گیا تھا، جیل ذرائع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے یا نہ کرانے کا اختیار جیل انتظامیہ کے پاس نہیں، جیل ذرائع

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا معاملہ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی جیل کی تحویل میں نہیں ہیں،بانی پی ٹی آئی راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہیں جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتی افراد راولپنڈی پولیس سے رابطہ کریں، بانی پی ٹی آئی جسمانی ریمانڈ پر راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہیں، جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے سیل کو راولپنڈی تھانہ نیوٹاون کا حصہ قرار دیا گیا تھا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے یا نہ کرانے کا اختیار جیل انتظامیہ کے پاس نہیں ہے