وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ ،ذرائع
آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے ملاقات کریں گے،ذرائع
وزیر خزانہ کا دورہ 13 سے 21 اپریل تک ہو گا، ذرائع
پاکستان آئی ایم ایف سے ای ایف ایف قرضے کیلئے مشن بھیجنے کی بھی درخواست کریگا،ذرائع
وفد میں گورنر سٹیٹ بینک، جمیل احمد، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، سیکرٹری اقتصادی امورڈاکٹر کاظم نیاز شامل ،ذرائع
عالمی ادارے کے وفد کا موجودہ پروگرام ختم ہونے کے بعد اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا امکان ہے