ایبٹ آباد ہزارہ موٹروے پر بجلی کی ہیوی لائن گر گئی؛ موٹر وے بند

ایبٹ آباد : ہزارہ موٹروے پر بجلی کی ہیوی لائن گرِنے گئی۔ بجلی کی ہیوی لائن گِرنےکے باعث ٹریفک روانی عارضی طور پر معطل

: ریسکیو اسپیشل ڈیزاسٹر ٹیم نے واپڈا کے اہلکاروں کے ہمراہ امدادی کاروائی شروع کر دی ۔