خیبر پختونخواہ کے بالائی اور میدانی جبکہ پنجاب کے بیشتر شہروں میں شدید بارشیں اور ژالہ باری سے موسم تو ٹھنڈا ہو گیا ہے مگر گندم کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔
نوشہرہ شہر اور گردونواح بارش اور ژالہ باری ۔
: بارش اور ژالہ باریی کی وجہ سے گندم کی فصل کو شدید نقصان
بارشوں اور ژالہ باری کی وجہ سے کئی دیہاتی علاقوں کی بجلی معطل ہو گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی۔