سابق رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک کو این اے 119 کا ٹکٹ جاری
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے علی پرویز ملک کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا
عام انتخابات میں این اے 119 سے مریم نواز نے فتح حاصل کی تھی
2018 میں علی پرویز ملک اسی حلقہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
سلم لیگ (ن) کا امیدوار نامزد کرنے پر نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور حمزہ شہباز صاحب کا تہہِ دل سے مشکور ہوں۔علی پرویز ملک
اُن کی رہنمائی میں ہم ہر فورم پر اپنے حلقے اور ملک کی خدمت کرنے کی کوشش کریں گے۔ علی پرویز ملک