اداکارہ نرگس پر تشدد کا معاملہ لاہور ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبرز کو طلب کرلیا

اداکارہ نرگس پر تشدد کا معاملہ لاہور ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبرز کو طلب کرلیا ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ یو ٹیوبر کو طلبی کے نوٹس بھجوا دیےلاہور ان یو ٹیوبرز کو کل طلب کیا گیا ہے اداکارہ نرگس کی کردار کشی کرنے پر ان کو نوٹس بھوائے گئے

ایف آئی اے سائبر کرائم کے ذرائع کے مطابق جن چھ یو ٹیوبر کو طلبی کے نوٹس بھجوا دیے ان میں شیراز نثار” شکیل زاہد” زنیرا ماہم” سلمان زبیر ” محمد عاطف وغیرہ شامل ہیں ان افراد ککواداکارہ نرگس کی کردار کشی کرنے پر ان کو نوٹس بھوائے گئے ہیں ان یو ٹیوبرز کو کل طلب کیا گیا ہے