بجلی کے بل ایک اور جان لے گئے
گوجرانوالہ میں 65 سالہ رضیہ بی بی نے بجلی کا بل جمع کرانے کے بعد نالے میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
متوفیہ کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹروں نے گردے کے آپریشن کا کہا ہوا تھا۔
انہی پیسوں سے بجلی کا بل جمع کروانے کے بعد مایوسی کا شکار رضیہ بی بی نے خود کشی کرلی۔r🥺😢