سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور کر لی گئیں

راولپنڈی کے 14 مقدمات میں اب کوئی ملزم گرفتار نہیں رہا

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانتیں منظور کیں

تمام ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا