فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلیں، سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلیں، سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

پرائیویٹ درخواستگزار اور صوبے اس کیس میں فریق کیسے بن سکتے ہیں؟ اٹارنی جنرل اور فریقین سے معاونت طلب

دوران سماعت کیس براہ راست نشر کرنے اور ملزمان کے رشتہ داروں کو عدالت آنے دینے کے استدعا بھی کی گئی، حکمنامہ

دوران سماعت بنچ کی تشکیل پر بھی اعتراض اٹھایا گیا، حکمنامہ

ان معاملات کو دیکھنے میں وقت کا ضیاع ہوگا، حکمنامہ

وقت ضائع ہونے سے زیر حراست افراد کے حقوق متاثر ہوں گے، حکمنامہ

عدالت کے سامنے زیر حراست افراد کے حقوق کامعاملہ زیرغور ہے، حکمنامہ

تجویز سامنے آئی کہ جن ملزمان کی بریت بنتی ہے ان کی حد تک فیصلے سنائے جائیں، حکمنامہ

اٹارنی جنرل زیر حراست 103 ملزمان کی تفصیل فراہم کریں، حکمنامہ

آئندہ سماعت 28 مارچ کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگی، حکمنامہ