تحریک انصاف کا ایچی سن کالج کے پرنسپل کے استعفے کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

پی ٹی آئی ترجمان کی ملک کے اعلیٰ تعلیمی ادارے کو تباہ کرنے کی کوششوں کی مذمت

اداروں کی تباہی شریف خاندان کا پرانا وطیرہ اور روایت ہے، ترجمان تحریک انصاف

والدین اور شہری، تعلیم اور تعلیمی اداروں کی تباہی پر سراپا احتجاج ہیں۔ترجمان