وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا
اجلاس میں مالی سال 2023-24 کی وسط مدتی بجٹ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں مالی سال 2021..22کیلئے وفاقی صو بائی اور ضلعی حکومتوں کی مکمل مالیاتی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔
پیپرا کی سالانہ رپورٹ بر ائے ما لی سال 2020..21اور اجتماعی رپورٹ بر ائے دورانیہ 2012…18اور 2013..20پیش کی جا ئیں گی۔
پاکستان اور رومانیہ کے در میان تعلیم ‘ سائنس ‘ ثقافت ‘ ماس میڈیا ‘ یوتھ اینڈ سپورٹس کے شعبوں میں تعاون کے پروگرام پر دستخط کی منظوری دی جائے گی