پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے سابق گورنر سندھ عشرت العباد دبئی میں متحرک

بہت اچھی اور بڑے پیمانے پر لوگوں لائن اپ ہو رہے ہیں، سابق گورنر عشرت العباد

بہت جلد لوگ پاکستان آئے گے جس سے معیشت بہتر ہو گی، سابق گورنر سندھ

ہمیں پاکستان میں بھی اور دوسرے ملکوں میں بھی مل جھل کر کام کرنا ہو گا، سابق گورنر سندھ