پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام۔۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام۔۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا مارکیٹ74 پوائنٹس کے اضافے سے64 ہزار890 پر بند ہوئی
دن بھرمجموعی طور پر325 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا
157 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی جبکہ 143کے شیئرز میں اضافہ ہوا
آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 65,148 جبکہ کم ترین سطح64,811 رہی
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا
کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 20 پیسے پر مستحکم
انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا، 278 روپے 63 پیسے کا ہو گیا
گزشتہ جمعہ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 74 پیسے پر بند ہوا گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 26 پیسے پر بند ہوا
یورو کی قیمت 304 روپے 49 پیسے ہو گئی برطانوی پاونڈ کی قدر 356 روپے 19 پیسے پر پہنچ گئی
اماراتی درہم 76 روپے 38 پیسے کا ہو گیا سعودی ریال 74 روپے 58 پیسے پر پہنچ گیا