لیکشن کمیشن نے این اے26اور پی کے 68میں دوبارہ گنتی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن میں این اے26اورپی کے68کی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت

دونوں نشستوں پر جے یو آئی ف کے امیدواروں نے دوبارہ گنتی کی استدعا کی

ہم دونوں حلقوں میں دوبارہ گنتی چاہتے ہیں،وکیل دارخوستگزار