احتساب عدالت اسلام آباد

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف تعمیراتی منصوبے میں خرد برد کا کیس

فواد چوہدری کو احتساب عدالت اسلام آباد پیش کیا گیا

فواد چوہدری کے وکیل فیصل فرید چوہدری عدالت پیش

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید کی عدم موجودگی کے باعث کاروائی آگے نہ بڑھ سکی

فوار چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 3 اپریل تک ملتوی

فوار چوہدری کی جانب سے عدالت میں دو نئی درخواستیں دائر کی گئیں

ہتھکڑی لگا کر عدالت پیش نہ کیا جائے درخواست میں استدعا