اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی
اسد طور اپنے وکلاء ایمان زینب مزاری اور عبدالہادی کے ساتھ عدالت پیش
اس کیس میں ضمانت ہوچکی؟ چیف جسٹس کا استفسار
اس کیس میں ضمانت ہوگئی ہے، ایمان مزاری ایڈوکیٹ
سپریم کورٹ ابزرویشن کی روشنی میں کوئی جرم سرزد نہیں ہوا، عدالت
سپریم کورٹ کے سامنے بھی یہ بات واضح ہوئی کہ یہ دفعات اس کیس میں بنتے ہی نہیں، عدالت
عدالت نے فریقین کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے سماعت 30 اپریل تک کے لئے ملتوی کردی