وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا تربت میں نیول بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سیکورٹی فورسز کی جرات و بہادری کو سلام
دہشتگرد وں کو کہیں پناہ نہیں ملے گے۔ خاتمے کا عزم غیر متزلزل ہے۔ مریم نواز شریف