جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں صرف دو جامعات ہی ایچ ای سی سکور کارڈ میں 60 فیصد نمبر حاصل کرسکیں جبکہ 60 فیصد سکور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور یو ای ٹی شامل ہے، اسی طرح پشاو ریونیورسٹی 10،گومل یونیورسٹی نے 20 فیصد ن،شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی سمیت پانچ جامعات صرف 30 فیصد سکور حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی