کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شانگلہ پر چینی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا چینوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار؛ ترجمان

کسی کو ملک کا امن خراب کرنے نہیں دیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

چین اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

چین اور پاکستان بہت سے ترقیاتی منصوبوں میں بطور پارٹنر زہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

دہشتگرد ملک کی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ

ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

ملک کا مستقبل روشن ہے اور ہمارے بہادر جوان دشمن کو نیست و نابود کریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا لواحقین سے تعزیت کا اظہار؛