انٹرا پارٹی انتخابات ہوگئے شاہد خاقان عباسی کنوینر اور مفتاح اسماعیل سیکرٹری جنرل منتخب
مفتاح اسماعیل نے بنیادی مسائل پر ” خطاب ” کیا۔۔ کہا کہ دس کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے آگئے ہیں اور ملک صرف اشرافیہ کا ہے
کیا یہ حکومت ایسٹ انڈیا کمپنی چلارہی ہے ۔ مفتاح اسماعیل کا تجاہل عارفانہ
ہم جو نیا نظام لاریے ہیں اس میں سب کو موقع ملے گا،
بجٹ میں ایک لاکھ اور 75 ہزار کمانے والے کے ٹیکس دگنے کردئیے۔ مفتاح اسماعیل۔
پارٹی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سردار مہتاب عباسی زعیم قادری بھی شامل ہیں۔