اڈیالہ روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ اسکیم میں دو بچے برساتی نالے میں ڈوب گئے، ریسکیو حکام

ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، ریسکیو حکام
برساتی نالے میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ریسکیو حکام
عینی شاہدین کے مطابق پاؤں سلپ ہونے سے بچے پانی میں گرے، ریسکیو حکام
دونوں بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں، ریسکیو حکام