پی ٹی آئی کی چالاکیاں ناکام سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے انکار صدارتی اور سینیٹ کے انتخابات روکنے کا انوکھا مصالبہ

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ
‏22 صفحات پر مشتمل فیصلہ جارہی

ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ کی جانب سے اختلافی نوٹ بھی دیا گیا ہے
الیکشن کمیشن کا فیصلہ چار ایک کے تناسب سے جاری کیا

الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 6، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 104 کے تحت فیصلہ سنایا

چیف الیکشن کمشنر،ممبر سندھ،پنجاب اور بلوچستان نے نشستیں اکثریتی فیصلے کی حمایت کی
ممبر پنجاب الیکشن کمیشن بابر حسن بھروانہ کا اختلافی نوٹ

معزز ممبران کے ساتھ اس حد تک اتفاق کرتا ہوں کہ یہ سیٹیں سنی اتحاد کونسل کو الاٹ نہیں کی جاسکتیں، ممبر پنجاب کا اختلافی نوٹ

یہ مخصوص نشستیں آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترمیم تک خالی رکھنی چاہئیں، اختلافی نوٹ
الیکشن کمیشن کا  سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ،پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قیادت نے رابطے شروع پی ٹی آئی نے سینئر قیادت کا  اجلاس طلب کرلیا،

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمر ایوب نے اجلاس طلب کرلیا ہے،

اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے بارے گفتگو کی جائے گی،

پی ٹی آئی فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرے گی،

اجلاس میں فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی،