چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بشام میں دہشتگردی کی مذمت
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
بشام میں دہشتگردی میں ملوث منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو بے نقاب کرکے سخت سزا دی جائے ‘ بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی کا چینی باشندوں کی ہلاکت پر چین کی حکومت سے اظہار تعزیت
بلاول بھٹو زرداری کا بشام میں جانبحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
بلاول بھٹو زرداری کا بشام میں دہشتگردی کی وجہ سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
بشام واقعہ کے مجرم سزا سے بچ نہیں سکتے ‘ بلاول بھٹو زرداری