فوڈ انسپیکٹر اسحاق مگسی کے خلاف شاہ لطیف تھانے میں ایف آئی آر درج
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر الطاف مگسی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
پولیس نے چور شدہ گندم تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا
لانڈھی گودام کی فیزیکل انسپیکشن کے لئے کمیٹی بنادی ہے، جام خان شورو
محکمہ میں کسی قسم کی کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جام خان شور