سمندری قاسم روڈ پر ایک اور نوجوان گلے میں ڈور پھرنے سے زخمی۔
سمندری۔ 22 سالہ محمد اعجاز کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل۔
سمندری۔ ڈی ایس پی سرکل آصف خان کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیاں
سمندری۔لیڈیز کانسٹیبل کے ساتھ گھروں پر ریڈ اس خوانی کھیل میں ملوث معافی کے مستحق نہیں۔ آصف خان