فیسبک/ سروسز ڈاؤن رات گئے بحال

ملک بھر میں ایکس کے بعد سوشل میڈیا ایپ فیسبک کی سروسز بھی ڈاؤن

صارفین کے سوشل میڈیا ایپ فیسبک اکاؤنٹ سے آٹو لاگ آؤٹ ہو گئے

ملک بھر میں فیسبک سروسز ڈاؤن ہونے سے سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا

اس سے قبل 17 فروری سے بند ایکس سروسز بھی تاحال بحال نہ ہو سکیں

پی ٹی اے کا ایکس سروسز کی بندش پر 15 روز سے ڈاؤن سروسز پر تاحال کوئی مؤقف نہیں آیا

پاکستان سمیت دنیا کے مخلف ممالک میں سوشل میڈیا سروسز ڈاؤن

فیسبک اور انسٹاگرام کی سروسز ڈاؤن

فیسبک صارفین کے سیشن ایکسپائر ہونے کے بعد اکاؤنٹس لاگ ان نہیں ہو پارہے