جھنگ کے علاقہ تھانہ موچی والا میں اسحاق نامی شخص نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ محمد علی نامی شخص کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا سر کے بال مون ڈالے منہ کالا کیا اور جوتوں کا ہار پہنایا گیا تھانہ موچی والا پولیس نے متاثرہ شخص کی والدہ کی مدعیت میں ایف ائی ار درج کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جا رہے ہیں ڈی پی اور راشد ہدایت کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا غیرانسانی سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا