حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا اعلان ہوتے ہی غزہ میں لوگ گھروں نے باہر نکل آئے۔معاہدے کا خوب جشن منایا ۔ نوجوانوں نے تالیاں بجا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا، خان یونس میں بھی شہری جشن منا رہے ہیں۔ شہریوں نے جنگ بندی معاہدے کے حق میں نعرے لگائے ۔