پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کو 44 فیصد رعایت کے ساتھ 71روپے کے بجائے 39روپے70پیسے فی یونٹ ہوگا ۔چارجنگ اسٹیشن کا این او سی 15دن میں جاری کیا جائے گا۔ اس سے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔منصوبے سے آلودگی میں نمایاں کمی ہوگی۔