ٹوبہ ٹیک سنگھ/دھند کے باعث کار کی رکشہ کو ٹکر،کار کو آگ لگ لگئی مکمل جل کر تباہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ/دھند کے باعث کار کی رکشہ کو ٹکر،کار کو آگ لگ لگئی مکمل جل کر تباہ ،رکشہ ڈرائیور زخمی ٹوبہ ٹیک سنگھ:پیر محل کے قریب تیز رفتار کار نے گیس سلنڈر سے بھرے رکشہ کو پیچھے سے ھٹ کیا جس کے نتیجے میں کار میں آگ بھڑک اٹھی اور مکمل کار جل کر تباہ ھو گئی جبکہ رکشہ ڈرائیور زخمی، کار کا ڈرائیور موقع سے فرار، حادثہ دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر کاروائی میں مصروف